نال جنتر

قسم کلام: اسم آلہ

معنی

١ - ناک، کان یا کسی رگ کا مواد نکالنے کا مچھلی کے جبڑے کی شکل کا آلہ جراحی۔ (اصطلاحاتِ پیشہ وراں، 135:7)۔

اشتقاق

معانی اسم آلہ ١ - ناک، کان یا کسی رگ کا مواد نکالنے کا مچھلی کے جبڑے کی شکل کا آلہ جراحی۔ (اصطلاحاتِ پیشہ وراں، 135:7)۔